فہرست عنوانات
- فعال ٹیکس دہندہ کی فہرست-اے ٹی ایل
- اے ٹی ایل میں شمولیت
- فعال ٹیکس دہندہ کی فہرست چیک کریں
- اے ٹی ایل فوائد
اے ٹی ایل فوائد
ATL میں شمولیت سے آپ مندرجہ ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں
- منافع جات کی ادائیگی اور کیش نکلواتے ہوئے بینک آپ سے کم شرح سے ٹیکس کاٹتے ہیں
- گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے دوران ود ہولڈنگ ٹیکس میں کٹوتی(کیونکہ آپ کی آمدن میں سے ٹیکس پہلے ہی کاٹا جا چکا ہوتا ہے)
- جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کی کم شرح
- ڈیویڈنڈز پر ٹیکس کی شرح کم ہو گی
- پرائز بانڈ جیتنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح کم ہو گی
- آپ زیادہ ٹیکس کی کٹوتی کی صورت میں واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں